ملک رسول شاہ آج جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کرینگے

ملک رسول شاہ آج جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کرینگے

دیر بالا (نمائندہ پاکستان)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابقہ امیدوار صوبائی اسمبلی اور سابقہ تحصیل نائب ناظم واڑی ملک رسول شاہ خان آج سہ پہر بدھ کے روز اپنے سینکڑوں ساتھیوں کو کونسلروں کے ہمراہ جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کرئے گی۔ تقریب میں دوسروں کے علاوہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سنیٹر سراج الحق صوبائی امیر سنیٹر مشتاق احمد خان اہم، این، اے صاحبزادہ طارق اللہ سابقہ ایم، پی ،اے ملک بہرام خان اور سینئر صوبائی وزیر بلدیات عنایت اللہ خان بھی موجود ہونگے ۔ دعوت نامے جاری کئی گئی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر