ڈیرہ ،ٹرک اور بائیک میں تصادم ،1جاں بحق

ڈیرہ ،ٹرک اور بائیک میں تصادم ،1جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)رمک اڈا پر موٹرسائیکل اور ٹرک کے تصادم میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ پروآ کی حدود میں رمک اڈا پر موٹرسائیکل اور ٹرک کے تصادم میں موٹرسائیکل پر سوار ثناء اللہ ولد شیر محمد موقع پر ہو گیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر