رستم ،ٹریفک حادثہ میں ایک شخص زخمی

رستم ،ٹریفک حادثہ میں ایک شخص زخمی

رستم(نمائندہ پاکستان)ٹریفک حادثہ میں ایک شخص شدید زخمی ، ریسکیو1122نے ہسپتال منتقل کردیا۔ واقعات کے مطابق رستم روڈ شہباز گڑھی کے قریب موٹر سائیکل تیز رفتاری باعث بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار واحد ولد رحمان گل سکنہ بھائی خان شدید زخمی ہو گیا ۔ ریسکیو1122کو اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ کر زخمی کو ابتدائی طبی امداد دیکر مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...