عبداللہ خان کاکاانتقال کرگئے

عبداللہ خان کاکاانتقال کرگئے

نوشہرہ(بیورورپورٹ) عبداللہ خان کاکاانتقال کرگئے مرحوم کنٹونمنٹ بورڈ رسالپور کے آفس سپرنٹنڈنٹ وقار اللہ خان، کینٹ بورڈ مردان کے نعیم اللہ خان اور حاجی انعام اللہ خان کے والد بزرگوار جبکہ محکمہ اطلاعات پشاور کے کلرک عرفان اللہ خان کے دادا تھے مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان نوشہرہ کلاں میں سپرد خاک کردیاگیا مرحوم کا رسم قل آج بروز بدھ ان کی رہائشگاہ خاتو خیل ڈاگ نزد پولیس چوکی نوشہرہ کلاں میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر