ملوک خان کاکا انتقال کر گئے

ملوک خان کاکا انتقال کر گئے

سخاکوٹ ( نمائندہ پاکستان) ملوک خان کاکا انتقال کر گئے ۔مرحوم کو سخاکوٹ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا۔انکے نمازجنازہ میں علاقے کے عوامی، سماجی، سیاسی اور صحافی برادری سمیت مختلف مکتب کے لوگوں نے شر کت کی۔مرحوم ظہور خان ، اسماعیل خان کے والد صاحب جبکہ سینئر صحافی طریف خان، ملاکنڈ پریس کلب کے جنر ل سیکرٹری ولایت خان باچہ اور نیوز ایجنٹ ایوب خان کے چچا تھے۔مرحوم کی رسم قل آج بروز بدھ نزد لیویز پوسٹ سخاکوٹ محلہ عجب خان میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...