ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسرتابندہ امجد کی ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی

ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسرتابندہ امجد کی ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر تابندہ امجد کو ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ محکمہ انفارمیشن اینڈ کلچر کی پروموشن کمیٹی نے ان کو ترقی دی ہے۔ تابندہ امجد انفارمیشن آفیسر کی حیثیت سے تین اضلاع میں فرائض سرانجام دے چکی ہیں جبکہ محکمہ انفارمیشن کی وہ تجربہ کار آفیسر ہیں۔ چکوال پریس کلب کے چیئرمین خواجہ بابر سلیم محمود، صدر ارشد محمود عباسی ، محمد خان عاقل ، عارف محمود کھوکھر اور دیگر ممبران نے تابندہ امجد کو ترقی پر مبارکباد دی ہے۔