مظفرآباد،سینٹرل بار کی تقریب حلف برداری آج ہو گی

مظفرآباد،سینٹرل بار کی تقریب حلف برداری آج ہو گی

مظفرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر) سینٹرل بار ایسوسی ایشن مظفرآباد کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری آج ہو گی ۔ وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان مہمان خصوصی ہو نگے ۔ آج 21مارچ ہو نیوالی حلف برداری کی پروقار تقریب کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ تقریب میں وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان سینٹرل بار ایسوسی ایشن مظفرآباد کے نومنتخب عہدیداران صدر مقبول الرحمان عباسی ‘ جنرل سیکرٹری ایس ایم ابرار سمیت دیگر عہدیداران سے حلف لیں گے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...