راولپنڈی،پتنگ فروشوں،آتش بازوں کیخلاف کاروائی3ملزمان گرفتار

راولپنڈی،پتنگ فروشوں،آتش بازوں کیخلاف کاروائی3ملزمان گرفتار

راولپنڈی (جنرل رپورٹر)راولپنڈی پولیس نے CPOراولپنڈی کی خصوصی ہدایت پرپتنگ فروشوں اور آتش بازوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے03ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 80پتنگیں،05انار،07ہوائیاں برآمد کر کے ملزما ن کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔تفصیلا ت کے مطابق تھانہ روات پولیس نے سلیمان سے80پتنگ ،تھانہ سٹی پولیس نے واحد اور عمر سے05ہوائیاں،07اناربرآمد کر کے ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر