اٹک،بغیرلائسنس ڈیزل فروخت کرنے پرایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

اٹک،بغیرلائسنس ڈیزل فروخت کرنے پرایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

اٹک(نمائندہ پاکستان)بغیر لائسنس غیر قانونی ڈیزل فروخت کرنے پر ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج،تفصیلات کے مطابق تھانہ پنڈی گھیب پولیس نے کھلے عام غیر قانونی ڈیزل فروخت کرنے پر گلاب خان ولد نواب خان سکنہ غریبوال تحصیل پنڈی گھیب کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...