مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوجی کی دوران ڈیوٹی خودکشی

مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوجی کی دوران ڈیوٹی خودکشی

سری نگر (آئی این پی) مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں بھارتی فوجی نے دوران ڈیوٹی خودکشی کرلی ، گزشتہ چند دنوں میں خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں کی مجموعی تعداد چار ہوگئی ۔ منگل کو کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی۔ بھارتی فوجی نے دوران ڈیوٹی سرکاری رائفل سے خودکشی کی۔ چند دنوں میں خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں کی تعداد چار ہوگئی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...