جسٹس نواز مری قتل کیس ،ملزم نوابزادہ گزین مری کی استثنیٰ کی درخواست منظور

جسٹس نواز مری قتل کیس ،ملزم نوابزادہ گزین مری کی استثنیٰ کی درخواست منظور

کوئٹہ( آن لائن)جسٹس نواز مری قتل کیس میں عدالت نے نامزد ملزم نوابزادہ گزین مری کی استثنیٰ کی درخواست منظور کر تے ہوئے دیگر ملزمان کو نوٹسز جاری کر دیئے جسٹس نواز مری قتل کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں ہوئی سماعت کے دوران مقدمہ میں نامزد ملزم نوابزادہ گزین مری کی جانب سے ان کے وکیل نے استثنیٰ کی درخواست جمع کروائی جس سے عدالت نے منظور کر تے ہوئے مقدمہ کے دیگر ملزمان کو نوٹسز جاری کر دیئے جس کے بعد مقدمے کی سماعت27 مارچ تک ملتوی کر دی گئی ۔

جسٹس نواز مری

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...