ایا ز سو مرو نے جمہو ریت کیلئے لازوال قر با نیا ں دیں ،آغا سرا ج درا نی

ایا ز سو مرو نے جمہو ریت کیلئے لازوال قر با نیا ں دیں ،آغا سرا ج درا نی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سرا ج در ا نی نے پیپلز پا ر ٹی کے سینئر رہنما ء اور رکن قو می اسمبلی ایا ز سومرو کے انتقا ل پر گہر ے رنج و غم کا اظہا ر کیا ہے ۔ایک تعزیتی پیغا م میں انہو ں نے کہا کہ ایا ز سو مرو نے جمہو ریت کے بقا ء کیلئے لا زوا ل قر با نیا ں دیں اور جیل میں سختیا ں بر دا شت کیں ۔لیکن وہ کبھی جھکے نہیں ۔اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سرا ج درانی نے دعا ئے مغفرت کر تے ہو ئے اللہ اب العزت ایا ز سو مرو کو اپنے جوا ر رحمت میں اعلیٰ مقا م عطا فر ما ئے اور لواحقین کو صبر جمیل نصیب کرے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر