سپریم کورٹ راﺅ انوارکو سزا نہیں دی سکتی کیونکہ ۔۔۔۔خورشید شاہ نے راﺅ انوار کیلئے ایسی بات کہہ دی کہ ہر پاکستان کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا

سپریم کورٹ راﺅ انوارکو سزا نہیں دی سکتی کیونکہ ۔۔۔۔خورشید شاہ نے راﺅ انوار ...
سپریم کورٹ راﺅ انوارکو سزا نہیں دی سکتی کیونکہ ۔۔۔۔خورشید شاہ نے راﺅ انوار کیلئے ایسی بات کہہ دی کہ ہر پاکستان کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق ایس ایس پی ملیر راﺅ انوارکی گرفتاری پر اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ راؤ انوار ضمانت کیلئے عدالت گئے تھے،سپریم کورٹ ڈائریکٹ سابق ایس ایس پی ملیر کوسزانہیں دے سکتی۔

واضح رہے کہ سابق ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار آج صبح نقیب اللہ محسود قتل کیس میں سپریم کورٹ میں پیش ہوئے تھے ،عدالت نے انہیں گرفتار کرنے کا حکم دے دیا تھا۔

راﺅ انوار کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید کا کہناتھا کہ سابق ایس ایس پی ملیر ضمانت کیلئے عدالت گئے تھے، سپریم کورٹ ڈائریکٹ انہیں سزا نہیں دے سکتی۔

ان کا کہناتھا کہ راؤانوارکی گرفتاری سے اصل ملزمان کاسراغ لگانے میں مددملے گی۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد