”چیف جسٹس آج وہاں جائیں گے اور۔۔۔“ راﺅ انوار کو ”اندر“ بھیجنے کے بعد چیف جسٹس نے کہاں جانے کافیصلہ کر لیا؟ حقیقت جان کر پاکستانی تو کیا غیر ملکی بھی دنگ رہ جائیں گے

”چیف جسٹس آج وہاں جائیں گے اور۔۔۔“ راﺅ انوار کو ”اندر“ بھیجنے کے بعد چیف ...
”چیف جسٹس آج وہاں جائیں گے اور۔۔۔“ راﺅ انوار کو ”اندر“ بھیجنے کے بعد چیف جسٹس نے کہاں جانے کافیصلہ کر لیا؟ حقیقت جان کر پاکستانی تو کیا غیر ملکی بھی دنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے راﺅ انوار کو عدالت میں پیش ہونے پر گرفتار کرنے کا حکم دیدیا اور اب امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا میچ دیکھنے کیلئے قذافی سٹیڈیم جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔کراچی کنگز کو ایک اور جھٹکا لگ گیا، شاہد آفریدی کے بعد عماد وسیم بھی باہر ہو گئے، ٹیم کا کپتان ایسے کھلاڑی کو بنا دیا گیا کہ کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا تھا ، جان کر آپ بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”فائنل کراچی میں ہو گا مگر کراچی فائنل میں نہیں ہو گا“ 

نجی ٹی وی کے مطابق آج کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں دوسرا ایلیمنیٹر کھیلا جانا ہے اور چیف جسٹس آف پاکستان کا بھی قذافی سٹیڈیم جانے کا امکان ہے تاہم اس حوالے سے وہ حتمی فیصلہ لاہور پہنچنے کے بعد ہی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔سرویوین رچرڈز اپنے ساتھ ایسی شخصیت کو لاہور لے آئے کہ بھارت بھر میں آگ لگ گئی، یہ کون ہے اور اسے اپنے ساتھ کیوں لائے؟ جان کر آپ بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”سر رچرڈز آپ کمال ہیں“ 

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس کے قذافی سٹیڈیم آنے کے امکان کے بعد وی وی آئی پی انکلوژر میں نشستیں مختص کر دی گئی ہیں اور دیگر ضروری انتظامات بھی کر دئیے گئے ہیں۔

مزید : کھیل /PSL /PSL News Update

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...