جوش نے نیا ٹیلی ویژن اشتہار متعارف کرا دیا

جوش نے نیا ٹیلی ویژن اشتہار متعارف کرا دیا
جوش نے نیا ٹیلی ویژن اشتہار متعارف کرا دیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ہائی کوالٹی امپورٹڈ جوش کنڈوم ایک پرلطف زندگی بھرپور جوش کے ساتھ جینے کا نام ہے۔یہ صرف آپ کے خاص لمحات کو ہی پرمسرت نہیں بناتا بلکہ خاندانی منصوبہ بندی اور صحتمند زندگی جینے کا آسان طریقہ بھی ہے۔

جوش کا پیغام ”زندگی جیو، جوش کے ساتھ“ سب کے لئے ہے کیونکہ جوش بچت پیک کم قیمت پر ملک کے طول و عرض میں، ہر شہر اور گاﺅں میں، بآسانی دستیاب ہے۔

ویڈیو دیکھیں

مارکیٹ میں موجود دوسرے برانڈ جوش کے مقابلے میں بہت بے رنگ ہیں کیونکہ جوش کا مقصد صرف خاندانی منصوبہ بندی ہی نہیں بلکہ یہ آپ کی زندگی کے خاص لمحات کو جو ش کے ساتھ رنگین اور پرلطف بناتا ہے۔

خاندان کی بہتری اور ملک کی ترقی کے لئے آبادی پر کنٹرول وقت کی ضرورت بھی ہے اور ذمہ داری کا تقاضہ بھی، اور جوش نام ہے اس مقصد کو پانے اور زندگی کو حسین بنانے کا۔جوش تحفظ ہے، مزہ بھی اور ایک مقصد بھی۔ اور جب بات ہو ایک اچھے مقصد کے حصول کی اور زندگی کے حسین لمحات کو پرجوش بنانے کی تو پھر ہچکچاہٹ کیسی؟ ابھی جوش لائیں، اور زندگی جئیں جوش کے ساتھ۔

ویڈیو دیکھیں

مزید : ڈیلی بائیٹس