پشاور زلمی کے ہاتھوں شکست کے بعد سر ویوین رچرڈز کیا کرتے رہے؟ ایسی تصویر سامنے آ گئی کہ ہر پاکستانی کی آنکھیں اشکبار ہو گئیں، دیکھ کر آپ بھی بے حد افسردہ ہو جائیں گے

پشاور زلمی کے ہاتھوں شکست کے بعد سر ویوین رچرڈز کیا کرتے رہے؟ ایسی تصویر ...
پشاور زلمی کے ہاتھوں شکست کے بعد سر ویوین رچرڈز کیا کرتے رہے؟ ایسی تصویر سامنے آ گئی کہ ہر پاکستانی کی آنکھیں اشکبار ہو گئیں، دیکھ کر آپ بھی بے حد افسردہ ہو جائیں گے

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا پہلا ایلیمنٹری مقابلہ انتہائی سنسنی خیز رہا جس میں پشاور زلمی نے ایک سکور سے فتح حاصل کی اور فائنل میں جگہ بنا لی۔ اس شکست کے بعد جہاں پشاور زلمی کے مداحوں کے چہروں پر خوشی دیکھی گئی تو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مداح اشکبار نظر آئے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔سرویوین رچرڈز اپنے ساتھ ایسی شخصیت کو لاہور لے آئے کہ بھارت بھر میں آگ لگ گئی، یہ کون ہے اور اسے اپنے ساتھ کیوں لائے؟ جان کر آپ بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”سر رچرڈز آپ کمال ہیں“ 

میچ میں شکست کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور اور لیجنڈ بلے باز سر ویوین رچرڈز کیا کرتے رہے؟ تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے اور سر رچرڈز سے محبت کرنے والے ہر پاکستانی کی آنکھ اشکبار ہے۔ شکست کے بعد کیمرے نے جب سر ویوین رچرڈز کا چہرہ ٹی وی پر دکھایا تو پاکستان آ کر پاکستانیوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنے والے اس لیجنڈ کی آنکھیں نم دیکھ کر سب افسردہ ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔کراچی کنگز کو ایک اور جھٹکا لگ گیا، شاہد آفریدی کے بعد عماد وسیم بھی باہر ہو گئے، ٹیم کا کپتان ایسے کھلاڑی کو بنا دیا گیا کہ کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا تھا ، جان کر آپ بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”فائنل کراچی میں ہو گا مگر کراچی فائنل میں نہیں ہو گا“ 

کوئی شک نہیں کہ ایسے مرحلے پر ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے تو بہت دکھ ہوتا ہے لیکن سرویوین رچرڈز کی نم آنکھیں ناصرف کرکٹ کیساتھ ان کی محبت کا ثبوت ہیں بلکہ پاکستان سپر لیگ اور پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ ان کی محبت کا پیغام بھی دیتی ہیں۔

مزید : کھیل /PSL /PSL News Update