”لالہ بھی ٹیکہ لگنے پر چیخ مارتے ہیں“ شاہد آفریدی کو گھٹنے میں ٹیکہ لگا تو انہوں نے کیسے چیخیں ماریں؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

”لالہ بھی ٹیکہ لگنے پر چیخ مارتے ہیں“ شاہد آفریدی کو گھٹنے میں ٹیکہ لگا تو ...
”لالہ بھی ٹیکہ لگنے پر چیخ مارتے ہیں“ شاہد آفریدی کو گھٹنے میں ٹیکہ لگا تو انہوں نے کیسے چیخیں ماریں؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بیمار بچے کو ڈاکٹر کے پاس لے جانے کی بات کی جائے تو ”ٹیکے“ کا سوچ کر ہی دھاڑیں مار مار کر رونا شروع کر دیتا ہے لیکن یہ جان کر آپ کو حیرت ہو گی کہ سب کے دلوں کی جان شاہد خان آفریدی کو بھی جب ”ٹیکہ“ لگتا ہے تو ان کی بھی ’چیخیں‘ نکل جاتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شکست پر سٹیڈیم میں رونے والی یہ لڑکی کون ہے؟ بالآخر اس سوال کا جواب مل گیا جو سب پاکستانی جاننا چاہتے ہیں 

یہ تو سب جانتے ہیں کہ شاہد خان آفریدی گھٹنے میں تکلیف کے باعث پی ایس ایل کے کئی میچ نہیں کھیل پائے جبکہ آج وہ پشاور زلمی کیخلاف ایلیمنٹری میچ بھی نہیں کھیل پا رہے ہیں لیکن اب ان کی ڈاکٹر کے پاس جانے اور پھر گھٹنے میں ٹیکہ لگوانے کی ویڈیو منظرعام پر آ گئی ہے جس میں انہیں ”چیخیں“ مارتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ڈاکٹر نے جب لالہ کو ٹیکہ لگایا تو ان کی کیا حالت ہوئی؟ ذیل میں دی گئی ویڈیو دیکھیں۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : کھیل /PSL /PSL News Update

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...