بارسلونا میں نوشی گیلانی کے نام ایک شام ، تقریب 24مارچ کو میوزیم میرتیمو میں ہو گی

 بارسلونا میں نوشی گیلانی کے نام ایک شام ، تقریب 24مارچ کو میوزیم میرتیمو میں ...

بارسلوبا (غفور احمد قریشی )ادبی و ثقافتی تنظیم قلم قافلہ سپین ،ریڈیو پاکسلونا اور اہل قلم کے زیر اہتمام یوم پاکستان کےحوالے سے  بارسلونا کے تاریخی میوزیم میں اردو کی صف اول کی شاعرہ نوشی گیلانی کے ساتھ ایک شام منائی جائے گی ،تقریب ہفتہ 24مارچ شام چار بجے موزیم میرتیمو میں شروع ہو گی ، مہمان خصو صی قائمُ مقام قونصل جنرل بارسلونا عمر عباس میلہ ہو نگے جس میں پاکستانی کمیونٹی کی نمایاں شخصیات اورفیملیز شرکت کریںگی .

 یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں 

 

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...