کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ کتنے بجے تک شروع ہو گا ؟ علیم ڈار نے گراونڈ کا جائزہ لینے کے بعد ایسی بات کہہ دی کہ شائقین کرکٹ کے چہرے اداس ہو جائیں گے کیونکہ ۔۔۔

کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ کتنے بجے تک شروع ہو گا ؟ علیم ڈار نے ...
کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ کتنے بجے تک شروع ہو گا ؟ علیم ڈار نے گراونڈ کا جائزہ لینے کے بعد ایسی بات کہہ دی کہ شائقین کرکٹ کے چہرے اداس ہو جائیں گے کیونکہ ۔۔۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان فائنل میں رسائی حاصل کرنے کیلئے ہونے والا میچ گراونڈ گیلا ہونے کے باعث تاخیر کا شکار ہو گیاہے جس پر علیم ڈار کا کہناہے کہ گراونڈ کو ساڑھے 7 بجے دوبارہ چیک کریں گے جس کے بعد فیصلہ کیا جائے گا ۔

تفصیلات کے مطابق علیم ڈار نے میچ کا جائزہ لینے کے بعد کمنٹیٹر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پچ کے اردگر د 30 یارڈز کا حصہ خشک ہو چکاہے لیکن ابھی گراونڈ کے بہت سے حصے گیلے ہیں تاہم ہم دوبارہ ساڑھے سات بجے معائنہ کریں گے اور پھر فیصلہ کیا جائے گا کہ میچ ہو گا یا نہیں ۔انہوں نے کہا کہ اگر میچ کھیلنے کیلئے سٹیڈیم میں حالات بہتر ہوئے تو اوورز کو کم کر کے میچ شروع کیا جائے گا ۔واضح رہے کہ کراچی کنگز اور پشاو ر زلمی کے درمیان میچ کا ٹاس ساڑھے چھے بجے ہونا تھا ۔

گراونڈ کو سکھانے کا عمل جاری، میچ آفیشلز گراونڈ کا جائزہ لیتے ہوئے:

مزید : اہم خبریں /کھیل /PSL /PSL News Update