پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد 15 کروڑ 70 لاکھ

پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد 15 کروڑ 70 لاکھ
پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد 15 کروڑ 70 لاکھ

اسلام آباد( آن لائن)ملک بھر میں موبائل فون استعمال کرنے والے 15 کروڑ 70 لاکھ صارفین کی تعداد ہو گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ تمام موبائل فون کمپنیوں سے چلنے والے موبائل فون اعدادوشمار حاصل کرلیے گئے ہیں۔ ان اعداد و شمار کے مطابق ایک کروڑ سے زائد موبائل فون ڈپلیکیٹ شناختی نمبرز آئی ایم ای پر چل رہے ہیں جبکہ ڈھائی کروڑ سے زائد نمبر کے شناختی نمبرز موجود نہیں ہیں۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...