ایف بی آر نے طبی سامان اور مشینوں کی درآمد پر ایسی چھوٹ دینے کا اعلان کر دیا کہ ہر کوئی حیران رہ جائے گا

ایف بی آر نے طبی سامان اور مشینوں کی درآمد پر ایسی چھوٹ دینے کا اعلان کر دیا ...
ایف بی آر نے طبی سامان اور مشینوں کی درآمد پر ایسی چھوٹ دینے کا اعلان کر دیا کہ ہر کوئی حیران رہ جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف بی آر نے تین ایس آر او جاری کر دیئے،طبی سامان اور مشینوں کی درآمد پر ایسی چھوٹ دینے کا اعلان کر دیا کہ ہر کوئی حیران رہ جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے تین ایس آر او جاری کر دیئے ہیں۔ترجمان کے مطابق ایس آر اوز کے تحت کرونا وائرس کے علاج کے پیش نظر متعلقہ ضروری طبی سامان اور مشینوں کی درآمد پر عائد سیلز ٹیکس، انکم ٹیکس، کسٹمز ڈیوٹی و ریگولیٹری ڈیوٹی ادائیگی میں تین ماہ کی چھوٹ دے دی گئی ہے۔