لاہور ہائی کورٹ‘ پرنسپل سیٹ سمیت علاقائی بنچز میں گاؤن پہننے کی پابندی ختم
ملتان (کورٹ رپورٹر ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ سمیت علاقائی بینچز میں گاؤن پہننے کی پابندی کو ختم کردیا ہے۔وکلاء 23 مارچ سے بغیر گاؤن (بقیہ نمبر16صفحہ12پر)
ہائیکورٹ میں مقدمات کی پیروی کے لیے پیش ہوسکیں گے۔یاد رہے کہ موسم سرما میں وکلاء کورٹ روم میں بغیر گاؤن پہنے پیش نہیں ہوسکتے۔ اب موسم گرما شروع ہونے پر گاؤن کی شرط ختم کردی گئی ہے۔
ختم