ایف بی آر‘ ملک بھر میں 228نسپکٹرز کی ترقی

ایف بی آر‘ ملک بھر میں 228نسپکٹرز کی ترقی

  



ملتان (نیوز رپورٹر)ایف بی آر نے یونین رہنما طاہر خاکوانی سمیت ملک بھر کے 228انسپکٹرز کو ان لینڈ ریونیو آفیسر بنا(بقیہ نمبر23صفحہ12پر)

دیا گیا اس موقع پر طاہر خاکوانی نے کہا ہے کہ ہم چئیرمین ایف بی آر نوشین جاوید اور ان کی ٹیم کے مشکور ہیں دریں اثنا طاہر خاکوانی نے فوری طور پر ملک عرفان شاہد کو یونین کا قائم مقام چئیرمین نامزد کردیا ہے، ادھر یونین رہنما مرکزی سیکرٹری جنرل رحمت علی تارڑ نے بھی ملک بھر مکے انسپکٹرز کو مبارکباد دی ہے۔ آر ٹی او ملتان کے چئیرمین ظفر طاہر، صدر منشا رانجھا نے بھِی طاہرخاکوانی سمیت دیگر انسپکٹرز کو مبارکباد دی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر