تونسہ: اراضی تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم‘ 6افراد زخمی

تونسہ: اراضی تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم‘ 6افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تونسہ شریف (نمائندہ پاکستان)زمین کی تنازعہ پر بی ایم پی تھانہ ستہ کی حدود میں دو گروپوں میں تصادم ہونے سے 6 افراد زخمی ہوگئے 3 افراد کی حالت تشویشناک زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال تونسہ منتقل کر دیا تونسہ شریف قبائلی علاقہ تھانہ ستہ کی حدود میں زمین کی تنازع پر دو گروپوں میں لڑائی میں 6افراد شدید زخمی ہوئے زخمیوں میں 3افراد کی حالت تشویشناک بتائی (بقیہ نمبر15صفحہ12پر)

جارہی ہے زخمیوں کو ٹی ایچ کیو تونسہ منتقل کر دیا۔ ہے ٹی ایچ کیو تونسہ میں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے مقامی بارڈر ملٹری پولیس نے کاروائی کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔
زخمی