بے روزگاری‘ مہنگائی‘ توانائی بحران بے قابو‘ حکومت ”لاپتہ“ شیر علی گورچانی

بے روزگاری‘ مہنگائی‘ توانائی بحران بے قابو‘ حکومت ”لاپتہ“ شیر علی ...

  



را جن پور (نا مہ نگار)پی ٹی آئی کی حکومت ملک سے غر بت بیرو ز گا ری مہنگا ئی اور توا نا ئی بحرا ن کو کنٹرول کر نے میں بری طر ح نا کا م ہو چکی ہے کر پشن عرو ج پرہے اور شدید مہنگا ئی نے غر یب مزدور طبقے کا برا حا ل کر دیا ہے اور نو جو ان رو ز گا رنہ ملنے کی وجہ سے شد ید پر یشا ن ہیں عمران خان نے قوم کو محرو میو ں اور اند ھیرو ں میں دھکیل دیا ہے ان خیالا ت کا اظہار سا بق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سر دار (بقیہ نمبر34صفحہ12پر)

شیر علی خان گو رچا نی نے صحا فیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ سا بق وزیر اعظم میا ں محمد نواز شر یف کے تا ریخی دورا قتدا ر میں ملک تر قی اور خو شحالی کی راہ پر گا مزن تھا اور معیشت مضبوط اور قوم خو شحال تھی ان کے سنہری دور کے بعد اب غر بت اور بحرانو ں کا دور دورا ہے اورپی ٹی آئی نے ملک کو معا شی طور پر بہت کمزور کر دیا ہے اور حکو مت نے با ربا ر نا جا ئز ٹیکسو ں کی بھر ما ر کر کے عوام کی زند گی اجیرن بنا دی ہے اور ملک میں بڑ ھتی ہو ئی مہنگا ئی نے غر یبو ں کو دووقت کی رو ٹی سے محروم کر دیا ہے۔

شیر علی گورچانی

مزید : ملتان صفحہ آخر