سی او ای پی آئی اے ارشد محمود ملک کو کام کی اجازت دینے کا تحریری حکم نامہ جاری

سی او ای پی آئی اے ارشد محمود ملک کو کام کی اجازت دینے کا تحریری حکم نامہ جاری

  



اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے سی او ای پی آئی اے ارشد محمود ملک کو کام کی اجازت دینے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ ایک بیان میں عدالت نے کہاکہ ارشد محمود ملک کو بطور سی او ای پی آئی اے کام کی اجازت دے رہے ہیں،امیدکرتے ہیں ارشد ملک قومی ائیر لائن کی بہتری کے لیے اپنی بہترین کوششیں کریں گے۔ انہوں نے کہاکہ امیدکرتے ہیں ارشد ملک قابل فجر تبدیلی لیکر آئیں گے،اٹارنی جنرل کے مطابق قومی ائیر لائن میں اسٹاف بہت زیادہ ہے۔عدالت نے کہاکہ اٹارنی جنرل کے مطابق اسٹاف کی زیادتی قومی ادارہ کی بری حالت کی ایک وجہ ہے،قومی ائیر لائن کے انسانی وسائل کے ایشو پر مینجمنٹ اور پی آئی اے یونین آئندہ سماعت پر پیش ہوں،ارشد ملک بھی آئندہ سماعت پر طلب کر لیا گیا۔

سی او ای پی آئی اے

مزید : صفحہ آخر /رائے