پنجاب میں چیف منسٹر فنڈ برائے کرونا کنٹرول قائم،مخیر حضرات سے دل کھول کر عطیات دینے کی اپیل

پنجاب میں چیف منسٹر فنڈ برائے کرونا کنٹرول قائم،مخیر حضرات سے دل کھول کر ...

  



لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی ہدایت پر چیف منسٹر فنڈ برائے کرونا کنٹرول قائم کر دیا گیا،جس میں مخیر حضرات سے دل کھول کر عطیات دینے کی اپیل کر دی گئی،مخیر حضرات پنجاب بینک سول سیکرٹریٹ کے اکاؤنٹ نمبر 6010204028500013 میں عطیات جمع کروا سکتے ہیں۔

اپیل

مزید : صفحہ آخر /رائے