تفتان سے آنے والا زائرین کا قافلہ ملتان کے قرنطینہ مرکز پہنچ گیا

تفتان سے آنے والا زائرین کا قافلہ ملتان کے قرنطینہ مرکز پہنچ گیا

  



ملتان(آئی این پی) تفتان سے آنے والا زائرین کا قافلہ ملتان کے قرنطینہ مرکز پہنچ گیا۔ 33بسوں پر مشتمل قافلہ میں بارہ سو ستر زائرین شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تفتان سے آنے والا زائرین کا قافلہ ملتان کے قرنطینہ مرکز پہنچ گیا۔ 33بسوں پر مشتمل قافلے میں 1270زائرین شامل ہیں۔ قافلہ کمشنر،ڈپٹی کمشنر اور سی پی او کی قیادت میں قرطینہ مرکز پہنچا جہاں ان کو انڈے، پراٹھے، چنے اور چائے کا ناشتہ کرایا گیا جس کے بعد رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیا گیا ہے

تفتان

مزید : صفحہ آخر /رائے