سٹی رائیونڈ،لڑائی جھگڑے میں فائرنگ سے زخمی کانسٹیبل دم توڑ گیا

سٹی رائیونڈ،لڑائی جھگڑے میں فائرنگ سے زخمی کانسٹیبل دم توڑ گیا

  



لاہور(کرائم رپورٹر) سٹی رائیونڈ کے علاقہ میں لڑائی جھگڑے کے دوران زخمی ہو نیوالا کا نسٹیبل جہانگیرہسپتال میں دم توڑ گیا ہے۔واضح رہے تقریباً سات روز قبل جہانگیرکو جیا بگا میں لڑائی جھگڑے کے ایک واقعہ میں فائرنگ کر کے زخمی کر دیا گیا جسے جناح ہسپتال بھجوایا گیا جہاں اس کا علاج معالجہ جاری تھا جو کہ جانبر نہ ہو سکا اور دم توڑ گیا مقتول کی عمر 35 سال تھی۔

کانسٹیبل

مزید : صفحہ آخر /رائے