DHAلاہور بھی عوام کیلئے بند سٹاف آئیگا آپریشنل نظام کلوز ٹرانسفر نہیں ہوسکے گی

DHAلاہور بھی عوام کیلئے بند سٹاف آئیگا آپریشنل نظام کلوز ٹرانسفر نہیں ہوسکے گی

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)DHAلاہور بھی عوام کیلئے بند،سٹاف آئے گا۔آپریشنل نظام کلوز،ٹرانسفرنہیں ہوسکے گی،بندش کب تک رہے گی، 27مارچ کو دوبارہ اعلان ہوگا۔ابھی تو تاحکم ثانی عوام کی آمدورفت بند کی گئی ہے کرورنا وائرس کی روک تھام کیلئے کئے جانیوالے عملی ا قد ام کا حصہ ہیں۔ڈی ایچ اے عوام کیلئے بند ہونے کے بعد رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کا کام بھی ٹھپ ہو کررہ گیا ہے۔دفاتر میں کام کرنیوالے سیکڑوں ملازمین بیروز گار ہوگئے ہیں۔

ڈی ایچ اے

مزید : صفحہ آخر /رائے