وفاقی سیکرٹری مذہبی امور حج 2020ء کرانے کے خواہشمند

وفاقی سیکرٹری مذہبی امور حج 2020ء کرانے کے خواہشمند

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)وفاقی سیکرٹری مذہبی امور حج 2020ء کرانے کے خواہش مند۔سپریم کورٹ کے احکامات رکاوٹ،مدت ملازمت مکمل کر کے 31مئی کو ریٹائر ہورہے ہیں۔وزارت مذہبی امور کا بڑا حلقہ ان کی گزشتہ کارکردگی سے خوش ہے۔ان کی خواہش ہے وفاقی سیکرٹری میاں مشتاق احمد حج 2020ء کا آپریشن مکمل کریں۔اس کیلئے انہیں کم از کم 3ماہ کی توسیع دی جائے۔دوسری طرف سیکرٹری کے حلقے ان خبروں کی تردید کرتے ہیں۔

سیکرٹری خواہشمند

مزید : صفحہ آخر /رائے