عازمین حج کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

عازمین حج کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج 2020ء کی قرعہ اندازی میں کامیاب ہونیوالوں کو میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی۔27مارچ ڈیڈ لائن مقرر، 19تاریخ تک میڈیکل فٹنس کا سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی تھی اب تاریخ میں توسیع کرکے آخری تاریخ 27مارچ مقرر کی گئی ہے۔
تاریخ توسیع

مزید :

صفحہ آخر -رائے -