غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 1ارب 86کروڑ کے حکومتی بانڈز فروخت کر دیئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 1ارب 86کروڑ کے حکومتی بانڈز فروخت کر دیئے

  



کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) غیرملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے حکومتی بانڈز فروخت کردیے گئے۔مرکزی بینک کے مطابق سرمایہ کاروں نے 18 مارچ کو 6 کروڑ ڈالر کے بانڈز فروخت کیے اور یکم تا 18 مارچ تک ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے بانڈز فروخت کیے گئے۔ سٹیٹ بینک نے بتایا جولائی سے 18 مارچ تک ایک ارب 86 کروڑ ڈالر کے بانڈز فروخت کیے گئے جس کے بعد حکومتی بانڈز میں کْل سرمایہ کا ر ی ایک ارب 34 کروڑ ڈالر رہ گئی ہے۔

حکومتی بانڈز

مزید : صفحہ آخر /رائے