وزیر آباد،مکان کی چھت گرنے سے ماں کمسن بچی سمیت ہلاک

وزیر آباد،مکان کی چھت گرنے سے ماں کمسن بچی سمیت ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
وزیرآباد(نا مہ نگار،نمائندہ خصوصی) مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹی جاں بحق ہو گئیں،لاشوں کوہسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ کوٹ خضری کے رہائشی الیاس مسیح کے مکان کی دوسری منزل کی چھت بوسیدہ ہونے سے گرگئی جسکے نتیجہ میں کمرہ میں موجود ماں بیٹی 36سالہ رخسانہ اور 7سالہ علیشا ملبے تلے آکر ہلاک ہوگئیں۔الیاس مسیح ودیگر اہلخانہ کمرہ سے باہر ہونے کی وجہ سے معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔لاشیں پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئیں۔
وزیر آباد

مزید :

صفحہ آخر -رائے -