اسلام آباد ایئرپورٹ پر کرونا وائرس کی اسکریننگ کو مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ، رینجرز کا نو رکنی دستہ تعینات

اسلام آباد ایئرپورٹ پر کرونا وائرس کی اسکریننگ کو مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ، ...

  



اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ایئرپورٹ پر کرونا وائرس کی اسکریننگ کو مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ کرلیاگیا،رینجرز کا 9 رکنی دستہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر تعینات کردیا گیا۔ ائیرپورٹ ذرائع نے بتایا کہ رینجرز کا دستہ انٹرنیشنل ایرائیول ڈیسک پر اسکریننگ کے عمل کی مانیٹرنگ کررہا ہے۔

کرونا وائرس

مزید : صفحہ آخر /رائے