بیرون اور اندورن ملک آنے جانے والی 40 پروازیں منسوخ

بیرون اور اندورن ملک آنے جانے والی 40 پروازیں منسوخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(این این آئی) علامہ اقبال کے انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر بیرون اور اندورن ملک آنے جانے والی 40پروازیں منسوخ،جبکہ متعدد پروازوں کا شیڈول متاثر ہو نے سے متعدد مسافر وں کو پریشانی کا سامنا کرناپڑا۔منسوخ ہونے والی پروازوں میں پی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پرواز 316،ناس ائیر لائن کی تاشقند سے آنے والی پرواز 461،نائیر ائیر لائن کی ریاض سے آنے والی پرواز 317،پی آِئی اے کی مدینہ سے آنے والی پرواز 748،سعودی ائیر لائن کی جدہ سے آنے والی پرواز 734،پی آئی اے کی اسلام آباد سے آنے والی پرواز 651،بلیو ائیر لائن کی کراچی سے آنے والی پرواز،402،مہان ائیر لائن کی مسقط سے آنے والی پرواز 341،پی آئی اے کی دمام سے آنے والی پرواز 248،گلف ائیر لائن کی بحرین سے آنے والی پرواز764،پی آئی اے کی سکھر سے آنے والی پرواز 630،
پی آئی اے کی ریاض سے آنے والی پرواز 726،پی آئی اے کی جدہ سے آنے والی پرواز 760،سعودی ائیر لائن کی جدہ سے آنے والی پرواز 738،مالندو ائیر لائن کی کوالالمپور سے آنے والی پرواز 131،پی آئی اے کی جدہ سے آنے والی پرواز 860،پی آئی اے کی شارجہ جانے والی پرواز 293،بلیو ائیر لائن کی دوبئی جانے والی پرواز 410،ناس ائیر لائن کی ریاض جانے والی پرواز 318،پی آئی اے کی ریاض جانے والی پرواز 725،پی آئی اے کی اسلام آباد جانے والی پرواز 650،بلیو ائیر لائن کی کراچی جانے والی پرواز 401،مہان ائیر لائن کی تاشقند جانے والی پرواز 462،عمان ائیر لائن کی مسقط جانے والی پرواز342،پی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پرواز 313،پی آئی اے کی دوبئی سے آنے والی پرواز 203،سعودی ائیر لائن کی جدہ سے آنے والی پرواز 735،پی آئی اے کی سکھر سے آنے والی پرواز 629،پی آئی اے کی دبئی سے آنے والی پرواز 8203،پی آئی اے کی دبئی سے آنے والی پرواز 8209،گلف ائیر لائن کی بحرین سے آنے والی ہرواز 765،ائیر عربیہ کی شارجہ سے آنے والی پرواز 552،بلیو ائیر لائن کی جدہ سے آنے والی پرواز 470،ائیر عریبہ کی شارجہ سے آنے والی پرواز 271،پی آئی اے کی ابوظہبی سے آنے والی پرواز 263،مالندو ائیر کی کوالالمپور سے آنے والی پرواز 132،پی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پرواز 307،سعودی ائیر لائن کی جدہ سے آنے والی پرواز 737،پی آئی اے کی شارجہ سے آنے والی پرواز 209 اورپی آئی اے کی جدہ سے آنے والی پرواز 759 شامل ہے ۔
پروازیں منسوخ

مزید :

صفحہ آخر -رائے -