محکمہ تعلقات عامہ پنجاب کے سابق ڈائریکٹر انوار الحق انتقال کر گئے

  محکمہ تعلقات عامہ پنجاب کے سابق ڈائریکٹر انوار الحق انتقال کر گئے

  



لاہور(خصوصی رپورٹ) محکمہ تعلقات عامہ پنجاب کے سابق ڈائریکٹر پریس انفارمیشن (ر) محمد انوار الحق طویل علالت کے بعد قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر ان کی رہائش گا ہ مکان نمبر 340۔ایکس بلاک،گلی نمبر 10،ڈی ایچ اے فیز تھری کے قریب واقع مسجد میں ادا کی جائے گی۔مرحوم نے پسماندگان میں دو بیٹے نوید بن انوار اور نبیل بن انوار، بیوہ اور بیٹی کو سوگوارچھوڑا ہے۔مرحوم انوارلحق سماجی کارکن و تجزیہ کار ماروی سرمد کے والد تھے۔

انتقال

مزید : صفحہ اول