ذکراللہ
٭اے ایمان والوں! اللہ کو بہت یاد کرو صبح شام اسکی پاکی بیان کرو۔۔قرآن مجید)
٭اور کثرت کے ساتھ اللہ کا ذکر کرو تاکہ تم فلاح پاؤ۔(قرآن مجید)
٭میری یاد کیلئے نماز قائم کرو۔(قرآن مجید)
٭میرا بندہ۔مکمل بندہ وہی ہے جو اپنے حریف مقابل سے جنگ کے وقت بھی مجھے یاد کرتا ہے۔(اللہ تعالیٰ)
٭اور یقین کرو اللہ کا ذکر ہر چیز سے بذرگ تر ہے۔(اللہ تعالیٰ)
٭ہر شے کو چمکانے کیلئے پالش ہوتی ہے۔اگر دلوں کو صقیل کرنا چاہو تواللہ کے ذکر سے صقیل(پالش) کرو۔(رسول اللہؐ)
٭میں اپنے ذکر کرنے والے کے ہم نشین رہتا ہوں۔(اللہ تعالیٰ)
٭ذکر سے غافل نہ ہو،وقت کو غنیمت سمجھو وقت پھر ہاتھ نہیں آتا۔(سید حسین احمد مدنی ؒ)
٭اے ولی! ہر حال میں تجھ پر خدا کا ذکر کرنا لازم ہیاس واسطے کہ ذکر تمام نیکیوں کا جامع ہے۔(شیخ عبدالقادر جیلانیؒ)
٭حق تعالیٰ کا ذکر تمام گناہوں کو غرق کردیتا ہے۔(یحیٰ بن معاذ ؒ)
ذکر سے مقصود اصلی اطمنان قلب اور اللہ کی محبت کا حاصل ہوتا ہے۔(کرامت علی جونپوری ؒ)
نہ حشمت سے،نہ دولت سے،نہ گھر آباد کرنے سے
تسلی دل کو ملتی ہے خدا کو یاد کرنے سے
پسندیدہ پسندیدہ × 1
ف۔قدوسی
ف۔قدوسی
محفلین
مراسلے:6,932
"اے ابنِ آدم"?
ایک میری چاہت ہے،ایک تیری چاہت ہے،
تو ہوگا وہی جو میری چاہت ہے،
پس اگر تو نے سپرد کردیا اپنے آپ کو اسکے جو میری چاہت ہے،
تو میں وہ بھی تمہیں دونگا جو تیری چاہت ہے،
اگر تو نے مخالفت کی اسکی جو میری چاہت ہے،
تو میں تمہیں تھکا دونگا اس میں جو تیری چاہت ہے،
پھر ہوگا وہی جو میری چاہت ہے?
?
(اس سے میری زندگی میں بہت تبدیلی آء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ قرآن مجید کی آیت ہے)
ف۔قدوسی,?جنوری 30, 2009 #26
پسندیدہ پسندیدہ × 1
ف۔قدوسی
ف۔قدوسی
محفلین
مراسلے:6,932
دوست?
دوست ایک سائے کے مانند ہے
کہ جب تک انسان روشنی میں رہے
ساۂ انکا ساتھ دیتی ہے
اور جب وہ روشنی سے تاریک(اندھیرے) میں آجاتا ہے
ساۂ انکا ساتھ چھوڑ دیتی ہے?
ف۔قدوسی,?جنوری 30, 2009 #27
پسندیدہ پسندیدہ × 1
شمشاد
شمشاد
لائبریرین
مراسلے:200,087
جھنڈا:Pakistan
موڈ:Relaxed
پھر وہ دوست تو نہ ہوا ناں جو روشنی میں تو ساتھ دے اور تاریکی میں ساتھ چھوڑ دے۔ یہ تو کوئی موقع پرست ہی ایسا کرتا ہے۔ یا پھر آپ کو دوست کا مطلب نہیں معلوم۔
دوست تو ہوتا ہی وہی ہے جو تاریکی میں ساتھ دے۔
شمشاد,?جنوری 30, 2009 #28
ف۔قدوسی
ف۔قدوسی
محفلین
مراسلے:6,932
آج کل کے دوست ایسے ہی ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے ساتھ ہوا ہے:(۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شمشاد بھاء شکریہ
ف۔قدوسی,?جنوری 30, 2009 #29
شمشاد
شمشاد
لائبریرین
مراسلے:200,087
جھنڈا:Pakistan
موڈ:Relaxed
یہ تو پھر تم نے انفرادی دوست کی بات لکھی ہے ناں۔
"دوست کو کنول کے پھول کی طرح ہونا چاہیے جو جوہڑ کے سوکھنے پر اسی میں مل جاتا ہے نہ کہ خوشنما پرندے کی طرح جو جوہڑ کے خشک ہونے پر اْڑ کر کہیں اور چلا جاتا ہے۔"
شمشاد,?جنوری 30, 2009 #30
پسندیدہ پسندیدہ × 2
ف۔قدوسی
ف۔قدوسی
محفلین
مراسلے:6,932
اخلاق،نیت و اعمال?
مؤمنوں میں کمال ترین ایمان والا وہ ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔(رسول اللہ ص)
بلاشبہ آپ ص بڑے ہی صآحب اخلاق ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(اللہ تعالٰی)
بد اخلاق کے اندر محبت نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خوش اخلاق کے لوگ بھی عزت کرتے ہیں اور اللہ کے ہاں بھی بہت عزت ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عمل سے زندگی بنتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بے کار ہے وہ زندگی جو اعمال حسنہ کی پونجی سے محروم ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صاحب ایمان شخص اپنے اچھے اخلاق سے ان لوگوں کا درجہ حاصل کرلیتے ہیں جو رات بھر نفل نماز پڑھتے ہیں اور دن بھر روزے رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔(حضور ص)
تم میں مجھ کو زیادہ محبوب اور آخرت میں سب سے زیادہ مجھ سے قریب وہ شخص ہوگا
جس کے اخلاق اچھے ہوں اور تم سب میں مجھے سب سے زیادہ برا لگنے والا
اور آخرت میں سب سے زیادہ دور رہنے والا وہ شخص ہوگا جن کے اخلاق برے ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔(رسول اللہ ص)?
ف۔قدوسی,?جنوری 31, 2009 #31
پسندیدہ پسندیدہ × 3
ف۔قدوسی
ف۔قدوسی
محفلین
مراسلے:6,932
اگر آپ اچھی اور میٹھی گفتگو نہیں جانتے تو چپ رہنا جانئے کیونکہ چپ رہنا بھی اتنا ہی بڑا کام ہے جتنا کہ بولنا۔۔۔?
ف۔قدوسی,?جنوری 31, 2009 #32
پسندیدہ پسندیدہ × 1
ف۔قدوسی
ف۔قدوسی
محفلین
مراسلے:6,932
ریت کے ذروں کو ہوائیں اڑاتی پھرتی ہے مگر ریت کے ذرے جب مل کر پہاڑ بن جائیں تو کوء طوفان بھی ان کو ہلانے میں کامیاب نہیں ہوتا
(یہ بات ہمیں مل جل کر رہنے کا سبق دیتی ہے)?
ف۔قدوسی,?جنوری 31, 2009 #33
پسندیدہ پسندیدہ × 1
mujeeb mansoor
mujeeb mansoor
محفلین
مراسلے:393
بہترین انسان وہ ہے جو دوسروں سے زیادہ اپنے عیوب پر نظر کرے
mujeeb mansoor,?جنوری 31, 2009 #34
پسندیدہ پسندیدہ × 2
ف۔قدوسی
ف۔قدوسی
محفلین