ٹی ایم اے کرک نے زچگی کے دوران جان بحق قیدی ماں اوربیٹے کو تپی قبرستان میں امانتاسپردخاک کیا

ٹی ایم اے کرک نے زچگی کے دوران جان بحق قیدی ماں اوربیٹے کو تپی قبرستان میں ...

  



کرک(نمائندہ خصوصی)ٹی ایم اے کرک نے زچگی کے دوران جان بحق قیدی ماں اوربیٹے کو تپی قبرستان میں امانتاسپردخاک کیا۔گذشتہ روزڈسٹرکٹ جیل کرک میں قید زچگی کے دوران پہلے بیٹے اوردوسرے روز قیدی ماں کی فوتگی پر جب کوہاٹ کے رہاشی خاتون کے ورثانے لاشیں وصول کرنے سے انکار کیا تو ٹی ایم اے کرک نے دونوں ماں بیٹے کومقامی پولیس اور عوام علاقہ کی موجودگی میں تپی قبرستان میں امانتاسپردخاک کیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر