بنوں میں جواں سالہ لڑکی کی نعش برآمد

بنوں میں جواں سالہ لڑکی کی نعش برآمد

  



بنوں (بیوروپورٹ)نامعلوم ملزمان نے 20سالہ دوشیزہ کو ذبح کیا لاش ترنگ قبرستان کے قریب سے برآمد ہوئی تھانہ منڈان کی حدود میں نامعلوم ملزمان نے گذشتہ شب 20سالہ دوشیزہ کو تیز دھار آلے سے قتل کرکے لاش ترنگ قبرستان میں پھینک دی پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر شناخت کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال بنوں منتقل کردی بعد ازاں مقتولہ کی شناخت مسماۃ دختر غریب داد سکنہ خواجہ مد منڈان کے نام سے ہوئی پولیس نے لاش مقتولہ کے والد ے حوالے کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر