کانسٹیبل ابرار احمد کی والدہ انتقال کر گئیں

کانسٹیبل ابرار احمد کی والدہ انتقال کر گئیں

  



صوابی (بیورورپورٹ) پولیس تھانہ طوطالئی خدوخیل کے کانسٹیبل ابرار احمد کی والدہ انتقال کر گئیں انہیں گذشتہ روز اپنے آبائی گاؤں زیدہ ضلع صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحومہ کی رسم قل آج بروز ہفتہ حجرہ سیرئی چم موضع زیدہ میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر