معروف ٹرانسپورٹرسیٹھ محمدسہیل کی والدہ انتقال کرگئیں

معروف ٹرانسپورٹرسیٹھ محمدسہیل کی والدہ انتقال کرگئیں

  



سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)معروف ٹرانسپورٹرسیٹھ محمدسہیل اورطاہرخان کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ گزشتہ روز ان کے آبائی گاوں خان کلہ احمدزئی میں اداکی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر