صوابی،جائیداد تنازعہ میں زخمی شخص چل بسا

صوابی،جائیداد تنازعہ میں زخمی شخص چل بسا

  



صوابی(بیورورپورٹ) ٹوپی ضلع صوابی میں جائیداد کے تنازغہ پر چچا زاد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا نثار محمد سکنہ ٹوپی نے تھانہ ٹوپی میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان پر اپنے حجرے کے سامنے ان کے چچا زاد بھائی عاقل نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا شدید مجروح بعد ازاں ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا رپورٹ میں وجہ قتل تنازغہ اراضی بیان کی ہے ٹوپی پولیس نے مقتول نثار محمد کی بیان نزغ پر مبینہ ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر