جاوید اقبال بٹ کا جنرل فیض حمید کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

  جاوید اقبال بٹ کا جنرل فیض حمید کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر) چیئرمین جنرل (ر) راحیل شریف لورزفورم پاکستان جاوید اقبال بٹ نے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا رکرتے ہوئے کہا ہے کہ ماں کائنات عالم میں اللہ رب العالمین کا سب سے بڑا انعام اور محبت کا دوسرانام ہے۔ماں کے سائے سے محروم ہوجا نا یہ بہت بڑا امتحان ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جنر ل فیض حمید کے ساتھ اس دکھ اور غم و الم کی گھڑی میں اظہار ہمدردی و تعزیت کرتے ہیں۔