انفینکس نے پرو ایس 5، 40میگا پسکلز سمارٹ فون متعارف کرادیا

انفینکس نے پرو ایس 5، 40میگا پسکلز سمارٹ فون متعارف کرادیا

  



کراچی (پ ر)مختصرترین عرصے میں پاکستان میں اسمارٹ فونز برانڈ کے شعبے میں نمایاں برانڈ کے طور پر پہچانے جانے والے انفینکس موبائل نے اپنی اسمارٹ فونز کی فہرست میں اضافہ کرتے ہوئے پاپ اپ سیلفی کیمرہ اسمارٹ فونInfinix S5 Pro متعارف کرانے کا اعلان کردیا، انفینکس کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے اس موبائل فون (6GB/128GB)کے فیچرز پر مشتمل موبائل فون صرف 26999/=روپے جبکہ (4GB/64GB) پر مشتمل فونز صرف 22999/=روپے میں 27مارچ سے Daraz.pkپر بکنک کرائی جاسکتی ہے۔ یاد رہے کہ انفینکس موبائل فونز اپنے معیار اور قیمت کے حساب سے پوری دنیا میں سستے اور انتہائی مطلوب ہیں۔

مزید : کامرس