عباسی اسپتال کے ڈاکٹرز کرونا وائرس کے شبے میں قرنطینہ منتقل

عباسی اسپتال کے ڈاکٹرز کرونا وائرس کے شبے میں قرنطینہ منتقل

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر قائد میں عباسی اسپتال کے ڈاکٹروں کو کروناوائرس کیشبیمیں قرنطینہ منتقل کردیا گیا، ڈاکٹروں کیاسکریننگ کیبعدمزیدٹیسٹ کییجانے کاامکان ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، کرونا وائرس کے شبے میں عباسی اسپتال کے ڈاکٹروں کو آئسولیٹ کردیا گیا، مشتبہ متاثرہ 10ڈاکٹروں میں آرایم او، پی جی اور ہاس آفیسر شامل ہیں۔عباسی اسپتال انتظامیہ نے ڈاکٹروں کواسکریننگ کے لیے ریفر کر دیا ہے، اسکریننگ کیبعدمزیدٹیسٹ کییجانے کاامکان ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر