کرونا وائرس مقامی لوگوں میں پھیلنا شروع ہوگیا، عذرا افضل

کرونا وائرس مقامی لوگوں میں پھیلنا شروع ہوگیا، عذرا افضل

  



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کی وزیر صحت عذرا فضل پیچوہو نے صوبے میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کرنے کے بعد خبردار کیا ہے کہ وائرس اب مقامی افراد میں پھیل رہا ہے۔پہلے یہ بیرون ملک سے آنے والے لوگوں کے ذریعے پھیلا لیکن اب کرونا وائرس ہمارے معاشرے میں آچکا ہے،بہت زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے، لوگ بہت زیادہ احتیاط کریں۔

اور گھروں میں رہیں۔

وزیر صحت سندھ

مزید : علاقائی