کرونا سے بچاؤ کی تمام احتیاطی تدابیر اپنا رہے ہیں، علی زیدی

کرونا سے بچاؤ کی تمام احتیاطی تدابیر اپنا رہے ہیں، علی زیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سمندری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ حفاظتی اقدامات کے باعث ملازمین کو گھر بھیجا گیا ہے نکالا گیا نہ تنخواہ کاٹی گئی ہے،انہوں نے کہا کہ کرونا سے بچاؤ کی تمام حفاظتی تدابیر اپنا رہے ہیں۔

حفاظتی مایدواروں کے سکائپ انٹرویوز کئے،دارے سے نکالا جائے گا اور نہ ہی تنخواہ میں کسی قسم کی کٹوتی ہوگی۔ وزارتِ بحری امور اور اسکے ذیلی ادارے کرونا سے بچاؤ کی تمام احتیاطی تدابیر اپنا رہے ہیں۔
علی زیدی

مزید :

علاقائی -