مصطفی ٹاؤن، نہر سے 55سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

مصطفی ٹاؤن، نہر سے 55سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

  



لاہور(کرائم رپورٹر)مصطفی ٹاؤن کے علاقہ میں نہر سے 55سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد۔ تفصیلات کے مطابق کینال روڈ نہر میں نامعلوم شخص کی لاش تیرتی دیکھ کر راہگیر نے پولیس کو اطلاع دی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال کے مردہ خانے میں منتقل کرتے ہوئے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق 55 سالہ شخص کی شناخت نہ ہوسکی،لاش چند روز پرانی لگتی ہے۔

مزید : علاقائی