لاہور سمیت صوبے بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر 15 روز کے لئے بند

لاہور سمیت صوبے بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر 15 روز کے لئے بند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (آن لائن) وفاقی حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر 15 روز کے لئے بند کر دیئے ہیں۔ اس سلسلے میں حکام کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ کے دفاتر میں سائلین کا رش ہونے کی وجہ سے دفاتر کو پندرہ روز کے لئے بند کیا گیا ہے تاکہ شہریوں کو کرونا کی وباء سے محفوظ رکھا جا سکے.
پاسپورٹ دفاتر

مزید :

علاقائی -